رفح: 'صورتِ حال آپ کی سوچ سے بھی زیادہ افسوس ناک ہے'
اسرائیلی فورسز کی غزہ کے جنوبی شہر رفح میں حالیہ کارروائیوں کے بعد بڑی تعداد میں عام شہریوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ رفح میں مقیم پناہ گزین محفوظ ٹھکانوں کی تلاش میں ہیں اور انہیں زندہ رہنے کے لیے خوراک اور دیگر بنیادی اشیا تک رسائی کے لیے بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ رفح میں شہری کس حال میں ہیں؟ اسرائیل اور حماس کا حالیہ تنازع سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر دہشت گرد حملے کے بعد شروع ہوا تھا جس میں 1200 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم