No media source currently available
پاکستان میں ہر سال لگ بھگ پانچ لاکھ سے زائد افراد ٹی بی کا شکار ہوتے ہیں جن میں سے 33 ہزار سے زیاد کا تعلق بلوچستان سے ہوتا ہے۔ صوبے میں مریضوں کے لیے علاج کی سہولتیں کیسی ہیں؟ بتا رہے ہیں کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری اس رپورٹ میں۔
تبصرے دیکھیں
فورم