No media source currently available
اسرائیل اور حماس کی جنگ سے جہاں لاکھوں فلسطینی متاثر ہوئے ہیں وہیں غزہ میں مقیم دس سالہ سراج یاسین بھی ہے جو خون کے سرطان میں مبتلا ہے۔ سراج علاج کے لیے مصر جانا چاہتے ہیں لیکن رفح سرحد بند ہونے کے باعث یہ ممکن نہیں ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔
تبصرے دیکھیں
فورم