No media source currently available
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ فاتحانہ انداز میں ریپبلکن نیشنل کنونشن میں داخل ہوئے۔ پیر کو اس کنونشن کا پہلا دن تھا۔ اس سے دو روز پہلے ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی تھی جس میں وہ زخمی ہو گئے تھے۔ ملواکی، وسکانسن سے کیرولین پریسٹی کی رپورٹ
تبصرے دیکھیں
فورم