رسائی کے لنکس

گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا جاری: دو رہنما گرفتار، حالات بدستور کشیدہ


گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا جاری: دو رہنما گرفتار، حالات بدستور کشیدہ
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:50 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اورماورائے عدالت قتل کے واقعات کے خلاف بلوچ یکجہتی کا ساحلی شہر گوادر پدی سر کے مقام پر دھرنا جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے اب تک دو افراد ہلاک جبکہ ایک درجن سے زائد زخمی ہیں جبکہ پرتشدد مظاہروں کے دوران پاکستان کا ایک سپاہی بھی ہلاک ہوگیا۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ

فورم

XS
SM
MD
LG