امریکہ کے صدارتی انتخابات میں نائب صدر کے لیے ڈیمو کریٹک اور ریپبلکن امیدواروں کا چناؤ ہو چکا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ آیا یہ امیدوار نومبر میں صدر کا انتخاب جیتنے کے امکانات میں واقعتاً مدد کر سکتے ہیں؟ وائس آف امریکہ کی ویرونیکا بالدیرس اگلیسئس کی رپورٹ ۔
#SCAE24
امریکی انتخابات
نائب صدارت کے امیدوار کتنا اثر ڈال سکتے ہیں؟
فورم