رسائی کے لنکس

جنوبی ایشیا میں نوجوان ملازمت کے لیے درکار مہارتوں میں پیچھے کیوں ہیں؟


جنوبی ایشیا میں نوجوان ملازمت کے لیے درکار مہارتوں میں پیچھے کیوں ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:10 0:00

یونیسف کی سٹڈی کے مطابق جنوبی ایشیا میں روزانہ تقریبا ایک لاکھ نوجوان لیبر مارکیٹ میں داخل ہوتے ہیں۔ اس اسٹڈی کے اعداد و شمار کے مطابق اکیسویں صدی کی جاب مارکیٹ کے لیے درکار مہارتوں سے نوجوانوں کو لیس کرنے میں جنوبی ایشیا کا خطہ عالمی اوسط سے بہت نیچے ہے۔ یونیسف کے مشیر میڈز سورینسن سے گفتگو

فورم

XS
SM
MD
LG