پاکستان میں دہشت گردی خاص طور پر بم دھماکوں کے واقعات میں جہاں ہزاروں لوگوں نے اپنی جانیں دیں وہی ان دھماکوں نے کئی افراد کو ذہنی و جسمانی طور پر نقصان پہنچایا اور ان کی زندگی یکدم تبدیل ہوگئی۔ پشاور پولیس کے ایک اہلکار کی زندگی بم دھماکے سے کیسے متاثر ہوئی؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
فورم