بلوچستان میں ہونے والے حالیہ حملوں میں مبینہ طور پر ایک خاتون خودکش بمبار ماہل بلوچ بھی شامل تھیں۔ ماہل بلوچ کے والد کہدہ حمید اعصا کے مطابق انہیں فون پر بیٹی کے خودکش حملے کا بتایا گیا تو وہ حیران ہوگئے تھے۔ ماہل کے والد کی وائس آف امریکہ سے گفتگو دیکھیے۔
فورم