رسائی کے لنکس

'پہلے گمشدگی کا نہیں پتا تھا، اب زندگی کا مقصد والد کی بازیابی ہے'


'پہلے گمشدگی کا نہیں پتا تھا، اب زندگی کا مقصد والد کی بازیابی ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:49 0:00

پاکستان میں بالخصوص بلوچستان میں لاپتا افراد کا مسئلہ کئی برسوں سے چلا آ رہا ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کی کوششیں تو کی گئیں لیکن اب بھی لاپتا افراد اہلِ خانہ اپنے پیاروں کی واپسی کے منتظر ہیں۔ ڈاکٹر اکبر بلوچ بھی لاپتا ہونے والوں میں شامل ہیں جنہیں ان کے خاندان کے بقول 14 سال قبل لاپتا کیا گیا۔

فورم

XS
SM
MD
LG