رسائی کے لنکس

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے ذمہ دار زلمے خلیل زاد ہیں : امریکی رپورٹ


افغانستان سے امریکی افواج
کے انخلا کے ذمہ دار
زلمے خلیل زاد ہیں : امریکی رپورٹ
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:02 0:00

امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ امور نے افغانستان سے امریکی انخلاء کی تفصیلی تحقیقات رپورٹ میں اس وقت کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کو ناکامی کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ صبا شاہ خان نے کمیٹی کے ری پبلکن چئیرمین مائیکل میکال سے اس بارے میں بات کی ہے۔

XS
SM
MD
LG