پاکستان کی سابق سفارت کار نائلہ چوہان کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا ایجنڈا دیگر تنظیموں سے خاصا مختلف ہے اور اس سال پاکستان کو اس کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ ایس سی او عالمی سطح پر کتنی اہم ہے؟ جانیے عاصم علی رانا کے ساتھ نائلہ چوہان کی اس گفتگو میں۔
فورم