رسائی کے لنکس

امریکی ووٹرز اور مسلم کمیونٹی کے لیے اہم ایشوز


امریکی ووٹرز اور مسلم کمیونٹی کے لیے اہم ایشوز
please wait

No media source currently available

0:00 0:16:22 0:00

امریکہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہے لیکن اس کے باوجود انتخابات میں معیشت ووٹرز کے لیے ایک بڑا ایشو کیوں ہے؟ امریکی ووٹرز کے لیے اسقاطِ حمل اور امیگریشن کے مسائل کیوں اہم ہیں؟ مسلمان ووٹرز کن ایشوز کی بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں اور کیا غزہ جنگ ان کے ووٹ کے فیصلے پر اثرانداز ہوگی؟ جانیے وائس آف امریکہ کی پوڈ کاسٹ سیریز ’انسائیڈ امریکہ‘ کی تیسری قسط میں۔

XS
SM
MD
LG