امریکی انتخابات میں جنوبی ایشیائى تارکینِ وطن کا کیا کردار ہے؟
امریکہ میں جنوبی ایشیا سے آ کر آباد ہونے والے تارکینِ وطن کی تعداد لگ بھگ 60 لاکھ ہے۔ آج ہم آپ کو جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والے دو ایسے امریکیوں سے ملوا رہے ہیں جن کا تعلق مخالف سیاسی جماعتوں سے ہے، لیکن دونوں ہی امریکی جمہوری عمل کے تسلسل کو یقینی بنانے میں مصروف ہیں۔ ملیے ڈاکٹر عمر فاروق اور ابراہم جارج سے صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟
-
جنوری 09, 2025
پاکستان کے لیے جمی کارٹر کا دورِ صدارت کیسا رہا؟