رسائی کے لنکس

درختوں کی کٹائی اور بے ہنگم تعمیرات سیلاب سے تباہی کی بڑی وجہ


درختوں کی کٹائی اور بے ہنگم تعمیرات سیلاب سے تباہی کی بڑی وجہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:51 0:00

مون سون کی حالیہ بارشوں سے پاکستان کے ساتھ بھارت کے شمالی علاقے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ ان علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ماہرین ماحولیات کہتے ہیں کہ ان آفات کی ایک بڑی وجہ پہاڑی علاقوں میں درختوں کی کٹائی اور بے ہنگم تعمیرات ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG