ا —
امریکہ کے وزیردفاع لیون پنیٹا جمعرات کو جنوبی افغان صوبے قندھار پہنچے ہیں جہاں وہ امریکی فوجی کمانڈرو اور جوانوں سے ملاقات کریں گے۔
مسٹر پنیٹا جمعرات کو جنوبی کمانڈ کے سربراہ میجر جنرل رابرٹ ابرامز سے بھی ملاقات کریں گے۔
امریکی وزیردفاع بدھ کو غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچے تھے اور اس دورے میں وہ 2014ء کے اواخر تک ملک سے امریکی لڑاکا افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں فوجیوں کی تعداد بارے صدر کرزئی سے ملاقات بھی کریں گے۔
فی الوقت افغانستان میں 68 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں۔ فوجی حکام کا کہنا ہے لڑاکا افواج کے انخلا کے بعد زیادہ سے زیادہ 15000 فوجی یہاں موجود ہونے چاہیئں لیکن دیگر امریکی حکام اس سے بھی کم تعداد رکھنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔