No media source currently available
پاکستان میں پارلیمانی جمہوریت پر نگاہ رکھنے والے ادارے پلڈاٹ کے بانی صدر احمد بلال محبوب نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمے میں فردِ جرم عائد کیے جانے کے فیصلے کو مثالی قرار دیا ۔ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ میں ادارے مضبوط ہیں