بعض پشتون شہریوں اور وکلا کا الزام ہے کہ پولیس اسلام آباد اور راولپنڈی میں پشتون افراد کو شناخت کی بنیاد پر گرفتار کر رہی ہے اور انہیں مقدمات میں الجھا رہی ہے۔ یہ معاملہ کیا ہے؟ تفصیلات جانیے عاصم علی رانا کی رپورٹ میں۔
اسلام آباد میں پشتون شہریوں کی مبینہ گرفتاریاں: معاملہ کیا ہے؟
فورم