"امریکہ کبھی نہیں چاہے گا کہ پاکیستان ٹوٹے"
نعیم خالد لودھی پاکستان کی فوج کے لیفٹننٹ جنرل اور سابق سیکریٹری دفاع رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی سیریز ’پاکستان: ماضی اور مستقبل‘ کی اس قسط میں انہوں نے پاک - امریکہ دفاعی تعاون، میمو گیٹ اسکینڈل، سی پیک اور پاکستانی سیاست میں امریکی مداخلت کے بیانیے جیسے کئی اہم موضوعات پر گفتگو کی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 28, 2024
پاکستان کا ایٹمی پروگرام: کب، کیوں اور کیسے؟
-
نومبر 28, 2024
1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگ: امریکہ کس کے ساتھ تھا؟
فورم