رسائی کے لنکس

"اسرائیلی وزیرِ خارجہ سے ملاقات کا امریکہ کو بھی نہیں پتہ تھا"


"اسرائیلی وزیرِ خارجہ سے ملاقات کا امریکہ کو بھی نہیں پتہ تھا"
please wait

No media source currently available

0:00 0:40:32 0:00

خورشید محمود قصوری کے وزیرِ خارجہ ہوتے ہوئے پاکستان نے اسرائیل کے ساتھ باضابطہ رابطے بھی کیے تھے لیکن یہ معاملہ آگے نہیں بڑھ سکا۔ وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل کے اس حصے میں ہم نے خورشید قصوری سے ان کے کریئر کے دوران پیش آنے والے اہم واقعات پر بات کی ہے۔

فورم

XS
SM
MD
LG