ڈاکٹر رابعہ یونیورسٹی آف لاہور میں فیکلٹی آف سوشل سائنسز کی ڈین ہیں اور سینٹر فور سیکیورٹی، اسٹریٹجی اینڈ پالیسی ریسرچ کی بانی ڈائریکٹر ہیں۔ وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل کے اس حصے میں دیکھیے ڈاکٹر رابعہ اختر سے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں تفصیلی گفتگو۔
فورم