رسائی کے لنکس

سیکریٹ ایکٹ: 'آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ اگر صدر 10 دن تک دستخط نہ کرے تو بل قانون بن جاتا ہے'

سیکریٹ ایکٹ: 'آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ اگر صدر 10 دن تک دستخط نہ کرے تو بل قانون بن جاتا ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:43 0:00

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر دستخط نہ کرنے سے متعلق بیان کے بعد یہ بحث جاری ہے کہ اب ان ایکٹس کی قانونی حیثیت کیا ہے۔ اس معاملے میں ماہرینِ قانون اور تجزیہ کاروں کی کیا رائے ہے؟ جانتے ہیں نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG