کیا پاکستان میں بھی آئی فونز بن سکتے ہیں؟
امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے چین کی سخت کرونا پالیسی اور کاروباری ماحول کی وجہ سے اپنے کچھ پروڈکشن یونٹس بھارت اور ویتنام منتقل کرنے کے منصوبے کو تیز کر دیا ہے۔ ایسے میں سوال اٹھتا ہے کہ کیا ایپل، بھارت کی طرح اپنے پروڈکشن یونٹس پاکستان بھی منتقل کر سکتا ہے جہاں دنیا کی دوسری اور تیسری بڑی کمپنیاں یعنی سام سنگ اور شاؤمی پہلے ہی اپنے موبائل بنا رہی ہیں۔ کیا پاکستان کے پاس ایپل کی مصنوعات بنانے کی صلاحیت بھی ہے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
کراچی میں ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تیاری
-
نومبر 18, 2024
لکڑی کے نوادرات جمع کرنے کا شوق
-
نومبر 18, 2024
پنجاب: اسموگ سے بچے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟