پاکستان سے غیر قانونی مہاجرین کی بے دخلی
پاکستان میں مقیم غیر قانونی مہاجرین کی بے دخلی جاری ہے جن میں افغان باشندوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے یکم نومبر کو ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد غیر قانونی پناہ گزینوں کو پکڑ دھکڑ کر انہیں ہولڈنگ سینٹرز منتقل کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کی وزارتِ داخلہ کے مطابق اب تک ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد افغان مہاجرین وطن واپس جا چکے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکہ میں ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے؟
-
نومبر 05, 2024
امریکی انتخابات: ووٹرز کیا کہتے ہیں؟
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘