رسائی کے لنکس

پاکستان میں قدرتی آفات کا سبب


پاکستان میں قدرتی آفات کیوں آتی ھیں اور انکی وجوھات کیا ہیں اور اس کے تدارک کے لیے حکومت کیا اقدامات کر رہی ھے ۔ اس بارے میں محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر قمرزمان چوھد ری نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کر تے ہوئےان قدرتی آفات کا ذمہ دار پاکستان کی جغرافیائی محل وقوع کو قرار دیا ۔

XS
SM
MD
LG