'برف میں پھنسے لوگوں کو بچانے کی نیت سے نکلا تھا'
بلوچستان کے سماجی کارکن سلیمان خان ان دنوں ہر جانب سے شاباش سمیٹ رہے ہیں۔ سلیمان نے حالیہ برف باری کے دوران کوئٹہ ژوب شاہراہ پر پھنسے 100 سے زائد مسافروں کو ریسکیو کیا تھا۔ سلیمان کہتے ہیں برف باری رحمت ہے۔ اگر نوجوان بھی برف باری کے دوران گھر بیٹھ کر حکومت کا انتظار کریں تو یہ رحمت آفت بن جاتی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 07, 2025
ایک دن کشمیر کی سردی میں
-
جنوری 07, 2025
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں شدید برفباری
-
جنوری 06, 2025
’زندگی کے 25 سال ایک کمرے میں گزارے‘