رسائی کے لنکس

بلوچستان میں سیلاب کے بعد امدادی کاروائیاں


جنرل (ریٹائرڈ) ندیم احمد
جنرل (ریٹائرڈ) ندیم احمد

صوبہ بلوچستان میں شدید بارشوں کی وجہ سے وسیو پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، جس میں اطلاعات کے مطابق 30 افراد ہلاک اور ایک لاکھ سے زیادہ بے گھر ھوگئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر کاروائیاں جاری ہیں۔ اس بارے میں شہناز نفیس نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھاریٹی کے سربراہ ریٹائرڈ جنرل ندیم احمد سے بات کی۔

XS
SM
MD
LG