رسائی کے لنکس

بنگلہ دیش بغاوت؛ پانچواں فیصلہ


بنگلہ دیش بغاوت؛ پانچواں فیصلہ
بنگلہ دیش بغاوت؛ پانچواں فیصلہ

زیادہ سے زیادہ سزا سات سال

بنگلہ دیش کی ایک خصوصی عدالت نے 9 مزید محافطوں کو سزا سنائی ہے۔ ان کا تعلق گذشتہ سال کی اس بغاوت سے تھا جس میں 74 لوگ ہلاک ہوئے تھے۔

عہدیداروں نے کہا ہے کہ ان نو افراد میں ایک کو سات برس کی سزا ہوئی ہے اور دوسروں کو دو سے چھ سال۔

اتوار کے روز جاری ہونے والا فیصلہ اس سلسلے کا پانچوں فیصلہ ہے۔

اس تازہ ترین فیصلے سے پیشتر 192 محافظوں کو جیل بھیجا گیا تھا کیونکہ ان پر بنگلہ دیش رائفلز نامی سرحدی محافظی ایجنسی میں ہونے والی فروری 2009 کی بغاوت کا الزام تھا۔

XS
SM
MD
LG