رسائی کے لنکس

الیکٹرک گاڑیوں پر امریکیوں کے کیا تحفظات ہیں؟


الیکٹرک گاڑیوں پر امریکیوں کے کیا تحفظات ہیں؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p

No media source currently available

0:00 0:03:57 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p

بائیڈن انتظامیہ نے عزم کر رکھا ہے کہ 2040 تک امریکہ بھر میں سڑکوں پر تمام نئی گاڑیاں ماحول دوست ہوں مگر اس پروگرام کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ۔ جن میں سے ایک حکومت کی جانب سے مراعات کے باوجود ، امریکی صارفین میں پائے جانے والے تحفظات ہیں ۔۔۔صبا شاہ خان کی رپورٹ میں د یکھتے ہیں

XS
SM
MD
LG