’ری کلیم دا نائٹ‘ : کلکتہ میں خواتین رات کا ڈر توڑنے باہر نکل آئیں
کولکتہ میں ایک جونئیر ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کیخلاف مغربی بنگال کے شہروں میں خواتین نے رات کو احتجاجی ریلیاں نکالیں۔ ان ریلیوں کا مقصد خواتین کے لیے دن رات کی تفریق کے بغیر سکیورٹی اور باہر آنے جانے کی آزادی کا مطالبہ تھا۔ وی او انڈیا کے لیے راجیش شکلا نے حتجاجی ٹولیوں میں لوگوں سے بات کی۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز
فورم