فوج سے صلح کا حامی ہوں مگر لڑائی میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں گا: شیخ رشید
پاکستان کے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ وہ فوج سے صلح کے حامی ہیں اور اس کی کوششیں بھی کریں گے۔ لیکن اگر لڑائی ہوئی تو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ ان کے بقول اگر عمران خان کی کال پر لوگ اسلام آباد آ گئے تو پھر ہم الیکشن کی تاریخ لیے بغیر نہیں جائیں گے۔ یا ہماری سیاست چھا جائے گی یا غرق ہو جائے گی۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر شیخ رشید کا انٹرویو دیکھیے وائس آف امریکہ کے علی فرقان کے ساتھ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری