شدید عوامی دباؤ کے بعد مصری صدر حسنی مبارک نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ستمبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں امیدوار نہیں ہونگے۔ عوام نے اور نمایإں اپوزیشن لیڈر محمد البرادعی نے مبارک کا یہ اقدام مسترد کردیا ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟ کیا مبارک کو فوری مستعفی ہوجانا چاہیے۔
اپنے خیالات کے اظہار کیجیے۔