رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیر: تانبے کے برتنوں کے استعمال میں اضافہ

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں تانبے کے برتن اور اس سے بنی دیگر گھریلو اشیا استعمال کرنے کی روایت صدیوں پرانی ہے۔ مؤرخین کے مطابق اس صنعت کو کشمیر میں سب سے پہلے عراق اور ایران سے آئے ہوئے کاریگروں اور تاجروں نے 800 سال قبل متعارف کرایا تھا۔ کرونا وبا کے دوران ان برتنوں کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا سمیت دیگر جراثیم تانبے کی سطح پر زیادہ دیر تک نہیں رہ سکتے۔


XS
SM
MD
LG