رسائی کے لنکس

کرونا وبا میں اسپین کی ٹیکسٹائل صنعت پروان چڑھنے لگی


کرونا وبا میں اسپین کی ٹیکسٹائل صنعت پروان چڑھنے لگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:57 0:00

دنیا کے مختلف ممالک کئی دہائیوں سے ٹیکسٹائل کی صنعت کے لیے ایشیا اور بالخصوص چین پر انحصار کرتے آئے ہیں۔ البتہ عالمی وبا کے باعث تاخیر اور نقل و حمل کے اخراجات کی وجہ سے چین میں کپڑا بنانے والی کئی کمپنیاں بند ہو گئی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسپین کی ٹیکسٹائل کو دنیا بھر سے آرڈرز ملنے لگے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG