رسائی کے لنکس

'دنیا میں امیروں کی دولت اور غریبوں کی غربت میں اضافہ '


'دنیا میں امیروں کی دولت اور غریبوں کی غربت میں اضافہ '
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 810p
  • 720p

No media source currently available

0:00 0:03:02 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 810p
  • 720p

سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کی جانب سے منعقدہ ایک کانفرنس میں دنیا کے امیر ترین افراد موجود ہیں۔ عالمی سطح پر غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی تنظیم اوکسفام کے مطابق دنیا میں امیر افراد کی دولت میں اضافہ ہو رہا ہے جب کہ غریب غریب تر ہو رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG