پاکستان کے انتخابات پر امریکی کانگریس میں سماعت: 'یہ صحیح معلومات حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہے'
امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن سینیٹر کرس وین ہولن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام کو اپنے رہنماؤں کو چننے کا اختیار ہونا چاہیے کیوں کہ یہ بہت اہم ہے کہ لوگوں کے فیصلے کا احترام کیا جائے۔ کرس وین ہولن نے پاکستان کے انتخابات اور پاک امریکہ تعلقات سے متعلق 20 مارچ کو امریکی کانگریس میں ہونے والی سماعت کے بارے میں مزید کیا کہا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
فورم