رسائی کے لنکس

گلگت بلتستان: گلیشیئر، دریا اور چشمے موجود لیکن پینے کا پانی نہیں ملتا


گلگت بلتستان: گلیشیئر، دریا اور چشمے موجود لیکن پینے کا پانی نہیں ملتا
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:44 0:00

سات ہزار سے زائد گلیشیئرز سے گھرا گلگت بلتستان پینے کے صاف پانی سے محروم ہے۔ پاکستان کونسل آف ریسرچ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان کا 78 فی صد پانی مضر صحت ہے۔ لیکن دریا، آبشاروں اور چشموں کے باوجود گلگت بلتستان میں پینے کا پانی کیوں نہیں ملتا؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG