No media source currently available
امریکہ کئی دہائیوں سے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان زمین، مذہبی مقامات کے کنٹرول اور خودمختاری کے تنازع میں ثالثی کی کوشش کر رہا ہے۔ اس تنازع کے دو ریاستی حل پر تجزیہ کار کیا رائے رکھتے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔