سابق وزرائے اعلیٰ کو شکست؛ بھارتی کشمیر کا سیاسی منظر نامہ کیسے بدلا؟
بھارتی کشمیر میں حالیہ پارلیمانی انتخابات میں سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبد اللہ اور محبوبہ مفتی جیسے میدانِ سیاست کے شہسواروں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس شکست پر علاقے کے عام لوگ کیا کہتے ہیں اور سیاسی تجزیہ کاروں کی کیا رائے ہے؟ جانتے ہیں سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز
فورم