پاکستان کے معاشی مسائل: نئی حکومت کیسے نمٹے گی؟
پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی نئی حکومت کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔ شہباز شریف نے اقتدار سنبھالتے ہی معیشت کی بہتری، مہنگائی میں کمی اور عوامی فلاح و بہبود کو اپنی حکومت کی ترجیحات قرار دیا ہے۔ پاکستان کی معیشت کو درپیش معاشی مسائل کیا ہیں اور تاجر برادری کو نئی حکومت سے کیا توقعات ہیں؟ محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین