رسائی کے لنکس

'عمران ریاض کی رہائی کسی بھی وقت ممکن ہے'


'عمران ریاض کی رہائی کسی بھی وقت ممکن ہے'
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:01:41 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

موجودہ حکومت کے ناقد اور عمران خان کی حمایت کرنے والے اینکرپرسن اور یوٹیوبر عمران ریاض تاحال لاپتہ ہیں۔ ان کے وکلا کا کہنا ہے کہ انہیں مقتدرحلقوں کی طرف سے یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ وہ کسی بھی وقت رہا ہوسکتے ہیں۔ عمران ریاض کی بازیابی کے لیے کیا ہورہا ہے، بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا

XS
SM
MD
LG