فیض آباد دھرنا کیس: 'مقصد کسی کے خلاف کارروائی نہیں بلکہ سچ سامنے لانا ہے'
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت میں عدالت نے وزارتِ دفاع، آئی بی کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی ہیں۔ عدالت میں سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے یہ دعویٰ کیا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے اپنی مرضی کے چینلز کے حوالے سے ان پر دباؤ ڈالا تھا۔ فیض حمید نے اس معاملے پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ عاصم علی رانا کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری