یونان حادثہ: 'توکل ہے کہ کوئی معجزہ ہو اور بیٹے کی اطلاع مل جائے'
- سارہ زمان
علی جہانزیب اور علی حسین ان پاکستانیوں میں شامل ہیں جو 14 جون کو یونان میں کشتی ڈوبنے کے بعد لاپتا ہیں۔ ان کے والدین پر امید ہیں کہ کوئی معجزہ ہو جائے اور انہیں بیٹے کے ملنے کی اطلاع موصول ہو جائے۔ تارکینِ وطن کی کشتی میں لاپتا ہونے والوں کے خاندانوں پر کیا گزر رہی ہے؟ سارہ زمان کی رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری