یوکرین جنگ سے افغان پناہ گزینوں کے مسائل میں اضافہ
روس کے یوکرین پر حملے نے جہاں باقی دنیا پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں وہیں اس سے افغان مہاجرین کی پریشانیوں میں بھی مزید اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ میں افغان پناہ گزینوں کی بحالی کے لیے سرگرم اداروں کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کی وجہ سے انہیں اب بہت کم عطیات موصول ہو رہے ہیں، جس کی وجہ سے افغان مہاجرین کی آباد کاری سست روی کا شکار ہے۔ مزید تفصیلات آنشومن آپٹے کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ