نئے سال پر وزن کم کرنے کا عزم ہر سال ناکام کیوں ہو جاتا ہے؟
مارکیٹ اور کنزیومر ڈیٹا ریسرچ ادارے اسٹیٹسٹکا کے مطابق امریکیوں کے سال دو ہزار تیئیس کے ٹاپ ٹین ریزولوشنز میں سرفہرست تین ریزولوشنز صحت سے متعلق ہیں۔ جن میں زیادہ ورزش کرنا، صحت مند غذا لینا اور وزن کم کرنا شامل ہے۔ ان میں ایسے بہت سے افراد ہوں گے جن کا گزشتہ سال بھی یہی عزم ہو گا اور شاید اس سے گزشتہ سال بھی۔ لوگ اکثر اپنے فٹنس اہداف کیوں حاصل نہیں کر پاتے؟ ایسا کیا کیا جائے کہ صحت بہتر کرنے کی یہ کوشش طرز زندگی میں تبدیل ہو جائے؟ دیکھیے امریکی فیٹنس گرو رائن کارسیا کی گفتگو ندا سمیر سے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین