حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں: خرم دستگیر خان
پاکستان کے وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ لیکن اگر ایسے شواہد سامنے آتے ہیں کہ پاکستان کے مفادات اور عوام کے جان و مال کو بطور جماعت دانستہ نقصان پہنچایا گیا ہے تو اس پر ضرور سوچا جا سکتا ہے۔ دیکھیے خرم دستگیر کا انٹرویو علی فرقان کے ساتھ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز