رسائی کے لنکس

اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟


اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:00:55 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

حماس اور اسرائیل کے درمیان ایک ممکنہ معاہدے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ اس ڈیل میں کیا ہے اور اب تک ہم اس بارے میں کیا جانتے ہیں؟ دیکھیے صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔ اسرائیل حماس جنگ کا آغاز سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر دہشت گرد حملے کے بعد ہوا تھا جس میں 1200 لوگ مارے گئے تھے۔ اسرائیل کی جوابی کارروائیوں میں حماس کے زیرِ انتظام غزہ کے محکمۂ صحت کے مطابق اب تک 46 ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔

فورم

XS
SM
MD
LG