پاکستان: شہد کی مکھیاں پالنے کا کاروبار کتنا منافع بخش ہو سکتا ہے؟
پنجاب کے شہر خانیوال کے دیہی علاقوں میں شہد کی مکھیاں پالنے اور شہد پیدا کرنے کا کاروبار اب گھریلو صنعت بنتا جا رہا ہے۔ اس کاروبار کو اپنانے والوں میں ایسے افراد بھی شامل ہیں جو برسوں سے روزگار کی خاطر بیرونِ ملک میں تھے مگر کرونا وبا کے باعث انہیں وطن واپس آنا پڑا۔ مزید تفصیل ثمن خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز