’اسحاق ڈار کے مقابلے میں احسن اقبال بہتر وزیرِ خزانہ ثابت ہوتے‘
پاکستان کے سابق وزیرِ خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ان کی وفاداری کسی جماعت سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے۔ ملک میں معاشی اور سیاسی بحران ختم کرنے کا لائحہ عمل دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے ساتھ انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا کہ اگر وہ وزیرِ خزانہ ہوتے تو آئی ایم ایف پروگرام بحال ہوچکا ہوتا۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز