رسائی کے لنکس

ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان کے لیے کتنا اہم ہے؟


ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان کے لیے کتنا اہم ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:30 0:00

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ دورے کے دوران ایک دہائی سے زیرِ التوا ایران، پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر بھی بات چیت کا امکان ہے۔ پاکستان کے لیے یہ منصوبہ کیوں اہم ہے اور امریکی مخالفت کی وجہ سے منصوبے کی راہ میں کیا رکاوٹیں ہیں؟ دیکھیے محمد ثاقت کی رپورٹ میں۔۔

فورم

XS
SM
MD
LG